اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’’سنجو‘ ‘کے ٹریلر نے ہلچل مچادی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’سنجو‘‘ کے ٹیزر کی بڑھتی ہوئی شہرت کے بعد اداکار ارجن کپور ہدایت کار کی تعریف کرنے لگے۔بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کے ٹریلر نے ہلچل مچادی ہے اور گزشتہ کئی دنوں سے ہر جگہ… Continue 23reading اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’’سنجو‘ ‘کے ٹریلر نے ہلچل مچادی