کوئی رنبیر کو چھیننے کی کوشش کرے تو تشدد نہیں کرونگی، عالیہ
ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک سوال کا دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر کوئی ان سے رنبیر کپورکو چھیننے کی کوشش کرے گا تو وہ ردعمل میں کسی بھی قسم کا تشدد نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کسی پر تشدد نہیں کیا لیکن زندگی… Continue 23reading کوئی رنبیر کو چھیننے کی کوشش کرے تو تشدد نہیں کرونگی، عالیہ