ممبئی میں طوفانی بارشوں سے لاعلمی کا اظہار سنی لیون کو مہنگا پڑ گیا،اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
ممبئی(این این آئی) بھارتی نژاد کینیڈین اداکارہ سنی لیون کو حالیہ دنوں بھارتی شہر ممبئی میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے لاعلمی کا اظہار کرنا مہنگا پڑگیا۔اداکارہ سنی لیون نے ٹویٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ کھڑکی کے پاس ہاتھ میں چائے کا کپ تھامے مسکراتے ہوئی باہر کا نظارہ کررہی ہیں۔… Continue 23reading ممبئی میں طوفانی بارشوں سے لاعلمی کا اظہار سنی لیون کو مہنگا پڑ گیا،اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا