چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاندان والوں نے افسوس کیا، عدنان ٹیپو
کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کے ہاں چوتھی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی تو ان کے خاندان والوں نے افسوس کے ساتھ مبارکباد دی تھی۔عدنان شاہ ٹیپو نے حال ہی میں اپنی اہلیہ حاجرہ شاہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل… Continue 23reading چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاندان والوں نے افسوس کیا، عدنان ٹیپو