ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں اور ایوارڈ دینے والوں کو کام کرنے والے اداکار نظر ہی نہیں آتے۔حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اپنے شوہر و سینیئر ادکار قیصر نظامانی کے ہمراہ کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام ہنسنا… Continue 23reading ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی