دوسری فلم سائن کرنے پر سارہ علی خان مشکل میں پھنس گئی
ممبئی (این این اائی)بولی وڈ اداکار سیف علی خان کی 25 سالہ بیٹی سارہ علی خان ہندی سینما میں فلم ’کیدرناتھ‘ کے ساتھ ڈیبیو کرنے جارہی تھیں، تاہم ایسا ہونے سے قبل ہی وہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔فلم ’’کیدرناتھ‘‘ کے ہدایت کار ابھیشیک کپور نے فلم کی مرکزی اداکارہ سارہ خان کے خلاف قانونی… Continue 23reading دوسری فلم سائن کرنے پر سارہ علی خان مشکل میں پھنس گئی