جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

سنگا پور (این این آئی)سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا جس کی رونمائی کاجول نے خود کی جبکہ اس موقع پر اْن کی بیٹی بھی اْن کے ساتھ تھی ۔اس موقع پر کاجول کے شوہر اداکار اجے دیوگن نے ٹوئٹر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملئے خاموش کاجول سے۔واضح رہے کاجول بالی ووڈ اداکاروں میں تیسری اداکارہ ہیں جنکا مومی مجسمہ

سنگاپورکے مادام تساؤکی زینت بنے گا جبکہ اس سے قبل امیتابھ بچن،شاہ رْخ خان سمیت گاندھی اور نریندر مودی کا مومی مجسمہ بھی سنگاپور کے مادام تساؤ میں نصب ہے ۔رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکاروں میں سلمان خان، ریتھک روشن، ایشوریہ رائے، کترینہ کیف ،مادھوری ڈکشٹ کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تساؤ میوزیم جبکہ ورون دھون، پرابھاس اور انیل کپور کا مومی مجسمہ ہانگ کانگ کے مادام تساؤ میوزیم میں نصب کیا جا چکا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…