ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوبارہ رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق عالیہ بھٹ نے 2016 ء میں فلم کپور
اینڈ سنزمیں رشی کپور کیساتھ کام کیا اور اب انہوں نے دوبارہ سے رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔عالیہ بھٹ ان دنوں فلم ’’براہمسترا‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔