پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

دوسری فلم سائن کرنے پر سارہ علی خان مشکل میں پھنس گئی

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این اائی)بولی وڈ اداکار سیف علی خان کی 25 سالہ بیٹی سارہ علی خان ہندی سینما میں فلم ’کیدرناتھ‘ کے ساتھ ڈیبیو کرنے جارہی تھیں، تاہم ایسا ہونے سے قبل ہی وہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔فلم ’’کیدرناتھ‘‘ کے ہدایت کار ابھیشیک کپور نے فلم کی مرکزی اداکارہ سارہ خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فلم کیدرناتھ کے ہدایت کار ابھیشیک کپور نے سارہ علی خان کو ان کی فلم کیدرناتھ مکمل ہونے سے قبل دوسری فلم

سائن کرنے کے باعث قانونی نوٹس بھیج دیا۔سارہ علی خان بولی وڈ میں فلم کیدرناتھ کے ساتھ ڈیبیو کرنے جارہی تھیں، جس میں ان کے ساتھ اداکار سشانتھ سنگھ راجپوت اہم کردار ادا کررہے ہیں۔اس سے قبل فلم کو رواں سال نومبر میں ریلیز کرنے کا ارادہ کیا گیا تھا، تاہم ہدایت کار ابھیشیک کپور فلم کے پروڈیوسرز کے بڑھتے اختلافات کے باعث فلم کی ریلیز مؤخر ہوگئی۔خیال رہے کہ فلم کیدرناتھ کی پروڈکشن کریرج انٹرٹینمنٹ کمپنی کررہی تھی تاہم بعدازاں ابھیشک کپور نے پروڈکشن کا ذمہ اپنے سر ہی لے لیا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…