جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ادا کارہ دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بہت جلد بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی جس میں وہ بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی۔ہندی سینما میں کرش، راون جیسے کئی سپر ہیرو

کردار سامنے آئے، تاہم کسی اداکارہ کو اپنی فلم میں سپر ہیرو بنتے آج تک نہیں دکھایا۔ہولی وڈ انڈسٹری میں سپر ہیروز کے ساتھ ساتھ اب سپر ہیروئنز کے کرداروں کو بھی کافی پذیرائی مل رہی ہے اور اس بڑھتے رجحان کا اثر اب بولی وڈ میں بھی نظر آرہا ہے۔یاد رہے کہ ہولی وڈ اداکارہ گال گدوٹ کی سپر ہیرو فلم ’ونڈر وومن‘ دنیا بھر میں کامیاب ہوئی جس کے سیکوئل کی تیاریاں بھی شروع ہوچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…