ملک میں عام انتخابات، فلمی ستارے بھی میدان میں آگئے ثنا اور میرا نے وزارت عظمیٰ کیلئے کسے بہترین قرار دیدیا؟
لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اب اس میں ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر اعظم بنیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو زرداری خوبصورت اور ذہین ہونے کے ساتھ نوجوان ہیں… Continue 23reading ملک میں عام انتخابات، فلمی ستارے بھی میدان میں آگئے ثنا اور میرا نے وزارت عظمیٰ کیلئے کسے بہترین قرار دیدیا؟