ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی، اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام

datetime 6  مئی‬‮  2025

کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی، اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام

ممبئی (این این آئی)بگ باس فیم اداکار اعجاز خان اپنے شو ہاس اریسٹ میں نازیبا مناظر کے بعد ایک اور سنگین الزام کی زد میں آگئے ہیں۔ ممبئی کی ایک اداکارہ نے اعجاز پر شادی اور شو میں کردار دینے کا جھانسا دے کر زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔اداکار کے خلاف جنسی زیادتی کے… Continue 23reading کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی، اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام

شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے

datetime 3  مئی‬‮  2025

شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے

ممبئی(این این آئی)بھارتی سینما کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے کنگ خان سال 2025کے دنیا کے 10امیر ترین اداکاروں میں شامل ہو گئے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 2025کے 10سب سے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں اور ان… Continue 23reading شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے

سنجے دت نے جڑواں بچوں کی پیدائش پر گیتا اور قرآن تحفے میں دیا، امیشا پٹیل

datetime 2  مئی‬‮  2025

سنجے دت نے جڑواں بچوں کی پیدائش پر گیتا اور قرآن تحفے میں دیا، امیشا پٹیل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے سنجے دت نے جڑواں بچوں کی پیدائش پر گیتا اور قرآن کو بطور تحفہ قریبی دوستوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کیا تھا۔ایک انٹرویو میں امیشا پٹیل نے سنجے دت اور اہلیہ مانیتا دت کیساتھ اپنی قریبی دوستی اور یادگار لمحات کا ذکر… Continue 23reading سنجے دت نے جڑواں بچوں کی پیدائش پر گیتا اور قرآن تحفے میں دیا، امیشا پٹیل

جاوید اختر کو پاکستانی فنکاروں پر پابندی کا بیان مہنگا پڑ گیا

datetime 2  مئی‬‮  2025

جاوید اختر کو پاکستانی فنکاروں پر پابندی کا بیان مہنگا پڑ گیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف کہانی کار اور نغمہ نگار جاوید اختر نے گزشتہ روز پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں پابندی کے حق میں بیان دیا تھا۔جس پر اداکارہ مشی خان نے جاوید اختر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سوچ جان کر افسوس ہوا۔انھوں نے جاوید اختر کو یاد دلایا کہ… Continue 23reading جاوید اختر کو پاکستانی فنکاروں پر پابندی کا بیان مہنگا پڑ گیا

فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2025

فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی

ممبئی (این این آئی)فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22اپریل کو ہونیوالے دہشت گرد حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی نے فواد خان کی بالی ووڈ واپسی پر مبنی فلم عبیر گلال کو شدید دھچکا دیا۔ بھارتی میڈیا… Continue 23reading فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی

اتنا کچا نہیں دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی، شہزاد حکیم

datetime 30  اپریل‬‮  2025

اتنا کچا نہیں دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی، شہزاد حکیم

لاہور (این این آئی)پیشہ ور حکیم، ٹک ٹاکر شہزاد حکیم نے کہا ہے کہ میں نے ٹک ٹاکر دانیہ شاہ سے شادی محبت کی نہیں بلکہ ہمدردی میں کی تھی۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حکیم شاہ نے اپنے ہی ایک پرانے وائرل بیان کی نفی کرتے ہوئے کہاکہ میں اتنا کچا انسان نہیں کہ… Continue 23reading اتنا کچا نہیں دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی، شہزاد حکیم

سیمنٹ کی کم ازکم ریٹیل قیمت مقرر

datetime 30  اپریل‬‮  2025

سیمنٹ کی کم ازکم ریٹیل قیمت مقرر

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیمنٹ انڈسٹری کی جانب سے سیلز ٹیکس کی ادائیگی کیلئے کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی ،نیا نظام یکم مئی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ایف بی آر نے سیمنٹ کی نئی قیمت سے متعلق ایس آر او 746(I)/2025 جاری کیا ،،اس اقدام کا مقصد سیمنٹ ساز… Continue 23reading سیمنٹ کی کم ازکم ریٹیل قیمت مقرر

لاہور: مشہورٹک ٹاکر اکو شوہر نے قتل کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2025

لاہور: مشہورٹک ٹاکر اکو شوہر نے قتل کر دیا

لاہور (ا ین این آئی) لاہور میں نواب ٹائون پولیس نے ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل میں ملوث اس کے شوہر سعد کو گرفتار کر لیا ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خان کے مطابق ملزم نے معمولی جھگڑے کے بعد گلا دبا کر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہنا… Continue 23reading لاہور: مشہورٹک ٹاکر اکو شوہر نے قتل کر دیا

اداکار شاہ رخ خان نے کبھی مقبوضہ کشمیر نہ جانے کی وجہ بتادی

datetime 28  اپریل‬‮  2025

اداکار شاہ رخ خان نے کبھی مقبوضہ کشمیر نہ جانے کی وجہ بتادی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بادشاہ کہلائے جانے والے سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے کبھی مقبوضہ کشمیر نہ جانے کی وجہ بتادی۔دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ نے اپنی زندگے کے ایک نہایت جذباتی راز سے پردہ اٹھا دیا جس نے مداحوں کے دل چھو لیے۔شاہ رخ خان کا مشہور ریالٹی… Continue 23reading اداکار شاہ رخ خان نے کبھی مقبوضہ کشمیر نہ جانے کی وجہ بتادی

1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 877