” جہنم یا پاکستان جانے کا اختیار دیا جائے تو جہنم میں جانا پسند کروں گا” جاوید اختر ایک بار پھر زہر اگلنے لگے
اسلام آباد (نوز ڈیسک) بالی ووڈ کے نغمہ نگار جاوید اختر ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے نظر آئے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں جہنم میں جانے یا پاکستان جانے کا اختیار دیا جائے تو وہ جہنم میں جانا پسند کریں گے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اختر نے دعویٰ… Continue 23reading ” جہنم یا پاکستان جانے کا اختیار دیا جائے تو جہنم میں جانا پسند کروں گا” جاوید اختر ایک بار پھر زہر اگلنے لگے