بیٹوں نے 90 سالہ والد کی شدید خواہش پر دوسری شادی کرادی
شانگلہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام شنگ میں 90 سالہ بزرگ نے اپنی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے بیٹوں کی جانب سے منعقدہ تقریب میں دوسری شادی کرلی۔ رپورٹ کے مطابق مولانا سیف اللہ نے بیوی کے انتقال کے بعد دوبارہ شادی کرنے کی شدید خواہش ظاہر کی، جس پر… Continue 23reading بیٹوں نے 90 سالہ والد کی شدید خواہش پر دوسری شادی کرادی