ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور ٹک ٹاکر کی جان لے لی
لاہور( آن لائن )شاہدرہ میں نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا کرجاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کی جان نگل لی۔شاہدرہ میں ایک نوجوان چلتی ٹرین کے ساتھ ویڈیو بنانے کے چکر میں جاں بحق ہو گیا، ریکسیو ذرائع کے مطابق نوجوان کی موت ٹرین سے ٹکرانے… Continue 23reading ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور ٹک ٹاکر کی جان لے لی