مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔مدیحہ امام ان دنوں اپنے شوہر کے ہمراہ نیپا ل میں موجود ہیں جہاں وہ سیرو تفریح سے محظوظ ہو رہی ہیں، اداکارہ سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے بھی آگاہ رکھ رہی… Continue 23reading مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا