پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی میں گرفتاری کا ڈراپ سین

datetime 23  جولائی  2024 |

دبئی (این این آئی)معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے دبئی میں اپنی گرفتاری کی خبروں پر ردعمل دیدیا۔اپنے ویڈیو بیان میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ دبئی میں گانے ریکارڈ کرانے آیا ہوں، ہرچیز ٹھیک ہے، افواہوں پر کان نہ دھریں، ایسا کچھ نہیں ہے۔اس سے قبل راحت فتح علی خان کی دبئی ائیرپورٹ پر گرفتاری کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بْرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا۔ ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔راحت فتح علی خان نے چند ماہ قبل اپنے منیجر سلمان احمد کو تنازع کے بعد برطرف کردیا تھا، راحت فتح علی خان اور سابق پروموٹر سلمان نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کر رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…