آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ
لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور سڑک بلاک کر کے دھرنا دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا نے احتجاج کیا اور دھرنا دیتے ہوئے مال روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ پنجاب حکومت نے ان سے… Continue 23reading آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ