ہری پور:ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگ کے رہ نما اور ضلع کونسل کے امیدوار قاضی سجاد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قاضی سجاد سرائے سالہہ میں ایک کارنر میٹنگ کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں قاضی سجاد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ کیا ہے۔ قاضی سجاد کی نماز جنازہ سرائے سالہہ میں جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
ہری پور میں ن لیگ کے رہ نما اور ضلع کونسل کے امیدوار قاضی سجاد قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































