اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈاکو سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر کا صفایا کر گئے

datetime 19  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ۔۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکو سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر لے گئےات
ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوں گھر کے افراد کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کرتے رہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری وسیم سجاد کے گھر پہنچ گئی۔واردات کے حوالے سے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔سابق قائم مقام صدر اور سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈکیتی کا مقدمہ وسیم سجاد کے بیٹے کی مدعیت میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کیا گیا۔ پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاع ہے کہ وسیم سجاد کے گھر سے 2 کروڑ روپے سے زائد نقدی اور سونا لوٹے جانے کا انکشاف ہوا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…