اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا نے اپنی ہی حکومت کا پاکستان کے خلاف جھوٹ بے نقاب کر دیا

datetime 18  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ……پاکستان کیلئے پراپیگنڈا کرنیوالی مودی سرکارکا اصل چہرہ ، جھوٹ بے نقاب ہوگیا تاہم بھارتی میڈیا کے خبر بریک کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارتی کوسٹ گارڈ اپنے اعترافی بیان سے مکر گئے ۔بعدازاں ڈی آئی جی کوسٹ گارڈز کی اعترافی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 31دسمبر کوبھارت نے دعویٰ کیاتھاکہ بارودی مواد سے بھری پاکستان کی کشتی کھلے سمندر میں ازخود تباہ ہوگئی لیکن اب بھارتی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی کشتی تباہ کرنے کا اعتراف کرلیا۔بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے کہاکہ رات کو ہی بتادیاتھاکہ کشتی اُڑادی ، کشتی میں سوارپاکستانیوں کوبریانی نہیں کھلاناچاہتے تھے ، خود ہی اُڑانے کا حکم دیا۔
پر خبر جاری ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی کوسٹ گارڈ اپنے اعترافی بیان سے مکر گئے اور خبر کے بے بنیاد قراردیدیا۔
کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی کاکہناتھاکہ وہ آپریشن سے پوری طرح آگاہ نہیں تھے اور نہ ہی وہ آپریشن کرارہے تھے ۔اُنہوں نے کہاکہ وہ اس بات کااعادہ کرتے ہیں کہ کشتی میںآگ خود ہی لگی ۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…