اوکلینڈ …….. قومی کرکٹرزشاہد آفریدی ،احمد شہزاد اور عمر اکمل کی فیلڈنگ کوچ گرانٹ لیوڈن سے تلخ کلامی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی ،احمد شہزاد اور عمر اکمل نے فیلڈنگ کوچ کے ساتھ تعاون نہیں کیا جس پر ان میں تلخ کلامی ہو گئی ۔اس تلخ کلامی کے بعد گرانٹ لیوڈن نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی ہے ۔پی سی بی کے چیئر مین شہریار خان نے فیلڈنگ کوچ گرانٹ لیوڈن کو اس واقعے کی تحقیقات کا یقین دلایا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے تین سینئر کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کوچ کو استعفے کے دھمکی دے ڈالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































