پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

ہسپانوی دنیا کی سب سے میٹھی زبان قرار

datetime 17  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارسلونا: زندگی کے تلخ و شیریں حقائق کا اظہار الفاظ کے ذریعے ہی ہوتا ہے اور کسی خطے کی زبان اس کے باسیوں کے جذبات کی عکاس بھی ہوتی ہے۔

سائنسدانوں نے اسی موضوع پر تحقیق کرتے ہوئے یہ دریافت کیا ہے کہ ہسپانوی زبان دنیا کی شیریں اور مسرور ترین زبان ہے جس کا مطلب ہے کہ اسپین کے لوگ صرف میٹھے الفاظ سب سے زیادہ بولتے ہیں بلکہ پیار کے اظہار اور محبت بانٹنے میں بھی سرفہرست ہیں۔

یہ دلچسپ حقائق یونیورسٹی آف ورمان کے سائنس دان ڈاکٹر پیٹر ڈاڈز کی سائنسی تحقیق میں سامنے آئے ہیں۔ ڈاکٹر پیٹر نے گوگل بکس، ٹوئٹر، فلموں، ٹی وی پروگراموں، گانوں اور اخبارات وغیرہ سے مختلف زبانوں کے اربوں الفاظ کمپیوٹر سسٹمز کے ذریعے اکٹھے کر کے ان کا تجزیہ کیا۔ اس تحقیق میں ہسپانوی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، پرتگالی، عربی، انڈونیشیائی، کورین، روسی اور جرمن زبان کے الفاظ کا تجزیہ کیا گیا۔ ’’جھوٹ ‘‘ اور ’’رونے‘‘ جیسے الفاظ کو منفی جب کہ ’’محبت‘‘ اور ’’خوشی‘‘ جیسے الفاظ کو مثبت شمار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…