ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دوران میچ برہنہ شخص اچانک فیلڈ میں داخل، پانچ منٹ تک کھیل رکا رہا

datetime 15  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ کے دوران ایک برہنہ شخص اچانک فیلڈ میں گھس گیا۔

گارڈز نے اسے پکڑنے کی کافی کوشش کی لیکن ہر بار وہ چکمہ دے کر نکل جاتا۔ اس کی وجہ سے پانچ منٹ تک کھیل رکا رہا آخر کار اس موٹے شائق کی ہمت جواب دے گئی اور گارڈز اس کو پکڑ کر فیلڈ سے باہر لے گئے، شائقین اس سارے تماشے پر ہنستے رہے اور جب سیکیورٹی گارڈز اپنی مہم میں کامیاب ہوئے تو انھوں نے تالیاں بجاکر داد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…