اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا

datetime 30  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آبا…….. پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے  الیکشن ٹریبونل کی کارکردگی اور انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے بات چیت کے لئے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی کارکردگی اور  انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے تحریک انصاف کے تحفظات سے آگاہ کرنے کے لئے چیف الیکشن کمشنر سردار  محمد رضا خان سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات پیر کے روز متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…