اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کی حدود سے گذرنے والی غیر ملکی پروازوں کیلئے خوفناک وارننگ

datetime 30  جنوری‬‮  2015 |

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) نے اپنی تمام ایئرلائنز کو پاکستان میں دوران پرواز خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

یورپ میں شہری ہوا بازی کی سیفٹی سے متعلق کام کرنے والی ای اے ایس اے نے اپنی ویب سائٹ پر ایک نوٹس جاری کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر تمام ایئرلائنز کیلئے پاکستانی حدود میں پرواز کے دوران خطرات موجود ہیں۔

ادارے کی جناب سے یہ وارننگ فرانس کی ایئر لائنز کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے شہری ہوا بازی کے ایک نوٹس کے بعد جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ فرانس سے تعلق رکھنے والی تمام ائر لائنز پاکستان کی حدود میں 24 ہزار فٹ سے نیچے پرواز نہ کریں۔

ادارے کی جانب سے جاری کیا جانے والا نوٹس نیچے پڑھا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…