ممبئی …… اداکار سلمان خان کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور سکرپٹ رائٹر سلیم خان نے مرکزی حکومت کی جانب سے دیا جانے والا پدم شری اعزاز لینے سے انکار کر دیا ہے۔ایک انٹرو یو میں سلیم خان کا کہنا تھا کہ وہ پدم شری کے خلاف نہیں لیکن یہ اعزازدینے میں اتنی تاخیر ہوگئی کہ اب میرے درجے کا نہیں ، سینکڑوں جونیئرز کو بھی مل چکاہے ۔ سلیم خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت کی کارکردگی کچھ تو غلط ہے لیکن وہ کوئی جھگڑا کھڑا نہیں کرنا چاہتا ۔
یادرہے کہ سلیم خان نے جاوید اختر کے ساتھ مل کر دیوار، شعلے ، زنجیر اور ترشول جیسی کامیاب فلموں کی کہانیاں لکھی ہیں۔
سلمان خان کے والد سلیم خان کا پدم شری ا یوارڈ لینے سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































