اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرول بحران پر سابق ایم ڈی پی ایس او کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 24  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد….. حکومت نے پیٹرول بحران پر سابق ایم ڈی پی ایس او امجد جنجوعہ کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے اور ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں حکومت نے سابق ایم ڈی پی ایس او امجد جنجوعہ کو پنجاب میں پیٹرول بحران کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور ان کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نے پیٹرول بحران پر کسی وزیر کے خلاف کارروائی کے بجائے سابق ایم ڈی پی ایس او سمیت 4 اعلیٰ افسران کو معطل کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…