اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

صبر جواب دے گیا،عوامی تحریک نے بڑا اعلان کر دیا، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 13  جنوری‬‮  2015 |

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کے تعین اور مقتولین کے لواحقین کو انصاف نہ ملنے پر ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق عباسی کے مطابق  سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے خون کا حساب اور انصاف کے لئے ہر حد تک جائیں گے، اس سلسلے میں حکومت کے خلاف پہلا احتجاج 17 جنوری کو لاہور میں کیا جائے گا جس کے بعد واقعے کے ذمہ داروں کی تعیناتی کے خلاف دستخطی مہم شروع کی جائے گی۔

واضح رہے کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف بھی 18 جنوری سے ملک بھر میں دھرنا ورکرز کنونشنز منعقد کرے گی اور یکم فروری کو کراچی، 8 کو لاہور اور 15 فروری کو پشاور میں کنونشنز منعقد کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…