پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے بڑا اعلان کر دیا، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 12  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور: پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خیبر پختون خوا میں جون میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ایک ہی پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اجلاس میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتیں بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی پلیٹ فارم سے حصہ لیں گی۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی اسد قیصر اور شاہ فرمان جب کہ جماعت اسلامی کی جانب سے صوبائی وزیر عنایت اللہ اور پروفیسر ابراہیم نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے چند روز قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان اپریل میں کردیا جائے گا جب کہ انتخابات جون میں ہوں گے۔ مئی 2013 میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے مل کر اتحادی حکومت تشکیل دی تھی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…