منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون مارکیٹ میں آ گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2015 |

لندن۔۔۔۔۔اگر آپ کے خیال میں 70 ہزار روپے کسی اسمارٹ فون کے لیے بہت زیادہ رقم ہے تو پھر آپ نے لیمبورگینی کے اسمارٹ فون کے بارے میں کبھی سنا ہی نہیں ہوگا۔ سونے کی پلٹیوں سے سجا یہ ہے دنیا کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون جس کی قیمت 6 ہزار ڈالرز (چھ لاکھ روپے) ہے۔ اس اسمارٹ فون کے اتنے زیادہ مہنگے ہونے کی 2 وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ اس کی تعداد بہت کم ہے اور دوسری وجہ اس پر سونے کا بے تحاشہ استعمال ہے۔اس کو ہاتھ میں لینے سے ایسا احساس نہیں ہوتا کہ آپ نے ایک فون پکڑا ہوا ہے بلکہ یہ کوئی اور چیز ہی محسوس ہوتا ہے کیونکہ اس کا ڈیزائن دیگر اسمارٹ فونز سے بالکل مختلف ہے۔ اس کی اسکرین 5 انچ کی ہے مگر اس کے باوجود یہ اپنے ساتھ کے دیگر اسمارٹ فونز سے بہت بڑا محسوس ہوتا ہے۔ لیمبورگینی نے اسے 88 ٹوری کا نام دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…