لندن۔۔۔۔اگر آپ کے خیال میں 70 ہزار روپے کسی اسمارٹ فون کے لیے بہت زیادہ رقم ہے تو پھر آپ نے لیمبورگینی کے اسمارٹ فون کے بارے میں کبھی سنا ہی نہیں ہوگا۔ سونے کی پلٹیوں سے سجا یہ ہے دنیا کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون جس کی قیمت 6 ہزار ڈالرز (چھ لاکھ روپے) ہے۔ اس اسمارٹ فون کے اتنے زیادہ مہنگے ہونے کی 2 وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ اس کی تعداد بہت کم ہے اور دوسری وجہ اس پر سونے کا بے تحاشہ استعمال ہے۔اس کو ہاتھ میں لینے سے ایسا احساس نہیں ہوتا کہ آپ نے ایک فون پکڑا ہوا ہے بلکہ یہ کوئی اور چیز ہی محسوس ہوتا ہے کیونکہ اس کا ڈیزائن دیگر اسمارٹ فونز سے بالکل مختلف ہے۔ اس کی اسکرین 5 انچ کی ہے مگر اس کے باوجود یہ اپنے ساتھ کے دیگر اسمارٹ فونز سے بہت بڑا محسوس ہوتا ہے۔ لیمبورگینی نے اسے 88 ٹوری کا نام دیا ہے۔
اتنا بڑا ٹیب دیکھا ہے آپ نے ،نہیں تو یہ دیکھیں نا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
لکڑی کا تختہ
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































