پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاو رآرمی پبلک اسکول کے طلبہ کا خود استقبال کیا

datetime 12  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور۔۔۔۔ موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوتے ہی ملک بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے ساتھ ساتھ گزشتہ ماہ تاریخ کی بدترین دہشت گردی کا شکار ہونے والا پشاور کا آرمی پبلک اسکول بھی آج بروز پیر کھل گیا ہے۔پاکستان کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر ترجمان عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسکول میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے یہاں پہنچے، جہاں انھوں نے اسکول آنے والے بچوں کو خوش آمدید کہا۔عاصم سلیم باجوہ کے مطابق اس موقع پر جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ تمام بچوں کے حوصلے بلند ہیں اور یہ قوم ناقابل شکست ہے۔ترجمان کے مطابق اسکول اسمبلی کے موقع پر جنرل راحیل شریف اور ان کی اہلیہ نے بھی طلبہ کے ساتھ ترانہ پڑھا۔آرمی چیف اسکول میں بچوں کے والدین سے بھی ملے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…