اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

آئندہ نسلوں کومحفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے، شہباز شریف

datetime 10  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں، آئندہ نسلوں کومحفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔
ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قوم دہشتگردی اورانتہاپسندی کے خلاف ایک ہوچکی ہے،اتحاد اور اتفاق کی قوت سے دہشت گردوں کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کریں گے اور آئندہ نسلوں کومحفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے، انہوں نے کہا کہ پاکستان بچانے کی جنگ میں صرف جیت ہی واحد آپشن ہے، اس لئے سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…