لاہور۔۔۔۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ صبح اٹھتے ہی چار گلاس پانی پیا جائے. طبی ماہرین نے صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے کی افادیت ثابت کردی۔ طبی ماہرین کے مطابق پانی سے طریقہ علاج بہت پرانا ہے۔ خالی پیٹ مانی پینا سر درد، جسم درد، دل کی صحت، موٹاپے، ٹی بی، گردوں کی بیماریوں، ذیا بیطس سمیت کئی بیماریوں کے لیے بہت مفید ہے۔ صبح اٹھتے ہی چار گلاس پانی پیا جائے اور اس کے بعد برش کرکے منہ ہاتھ دھولیا جائے اور 45 منٹ تک کھانے سے گریز کیا جائے وہ افراد جو ایک ساتھ چار گلاس پانی نہیں پی سکتے وہ کم مقدار سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ چار گلاس تک آئیں۔
خالی پیٹ پانی پینے سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے،طبی ماہرین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































