پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کولندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ آخر 'بیچاری' کا قصور کیا تھا؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

کراچی: زائد المعیاد پاسپورٹ کے ساتھ سفر کرنے پر لندن میں قومی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس کو گرفتار کر لیا گیا۔

امیگریشن حکام کی غفلت کے باعث پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے کے باوجود سفر کرتے ہوئے لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز  پی کے 785 اسلام آباد سے لندن پہنچی تو ایئر پورٹ حکام نے قومی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس کو زائد المعیاد پاسپورٹ ہونے پر گرفتار کر کے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پی آئی اے کو وارننگ جاری کرتے ہوئے 2 ہزار پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر پی آئی اے بھاری جرمانے ادا کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…