پشاور ۔۔۔خیبر پختون خوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کو مراسلہ لکھ کراپریل میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر اپنی ا مادگی سے ا گاہ کردیا۔پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختون خوا کے وزیر بلدیات عنایت اللہ نے بتایا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات اپریل میں کرانے کے لیے تیار ہے اور اس حوالے سے حکومت نے الیکشن کمیشن ا ف پاکستان کو مراسلہ لکھا ہے۔ عنایت اللہ نے بتایا کہ خیبر پختون خوا حکومت بائیو میٹرک سسٹم کے بغیر بھی انتخابات کرانے پر رضامند ہے۔ حکومت نے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں کر رکھی ہیں۔ بلدیاتی نظام کا ڈھانچہ اور حلقہ بندیاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
خیبر پختون خوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































