لاہور ۔۔۔۔جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ظالم طبقہ اور پاکستان، دونوں ساتھ نہیں چل سکتے، اب منافقت نہیں چلے گی، اسلامی نظام یا کوئی دوسرا نظام،ایک کو رکھنا ہو گا۔ہم مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل کے خلاف جہاد کریں گے۔جماعت اسلامی کے اجتماع عام سے اختتامی خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسلام ا باد کے منافقانہ،ظالمانہ اور فاسقانہ نطام نے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنایا تھا،کوئی پاکستانی پاکستان سے جدائی نہیں چاہتابلکہ اسلام ا بادکیظالمانہ نظام سے جدائی چاہتا ہے،پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ ان کی وجہ سے ہے،جن کی وجہ سے ہر علاقیکیلوگ خود کو محروم سمجھتیہیں۔سراج الحق نے کہا کہ 5دن شیر محمد مسلسل مزدوری کیلئیجاتارہا،مگر مزدوری نہ ملی تو اس نے خودکشی کر لی،استحصالی نظام کی وجہ سے لوگ زندگی پر موت کو ترجیح دیتے ہیں،مری،کراچی،ملائشیا میں تمہارے بنگلے تو بن گئے،مگرہماری جھونپڑیوں میں موت ناچتی ہے،غربت کی وجہ سے مائیں اپنے بچوں کو موت کے حوالے کرتی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































