بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دورا ن فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق، 16 زخمی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

چارسدہ۔۔۔۔ خان ماہی کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران 2 متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔ چارسدہ کے علاقے ماہی خان میں شادی کی ایک تقریب میں 2 متحارب گروپوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا اور جب ان گروپوں کے افراد کا ایک دوسرے سے آمنا سامنا ہوا تو دونوں جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں شادی کی تقریب میں بھگڈر مچ گئی۔امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دوسری جانب طبی عملے کا کہنا ہے کہ متعدد زخمیوں کو شدید نوعیت کے زخم آنے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…