اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

القاعدہ کے خلاف مہم، سی ا ئی اے نے اسامہ کی شکل کا خوفناک کھلونا متعارف کرادیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

واشنگٹن۔۔۔۔القاعدہ کے خلاف مہم کیلیے سی ا ئی اے کا تیارکردہ کھلونا نیلامی کیلیے پیش کیا جارہاہے۔ انٹیلی جنس ایجنسیاں ہدف پانے کیلیے کس حد تک جاتی ہیں یہ انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس کی ایک مثال سی ا ئی اے کا ڈیزائن کیا ہوا یہ گڈا ہے۔ بظاہر یہ عام کھلونوں جیسا نظر ا تا ہے تاہم جب اسے حرارت دی جائے تو اس کا رنگ بدل جاتا ہے اور یہ خوفناک شکل اختیار کرلیتا ہے۔ بچوں کو القاعدہ سے دور رکھنے کیلیے تیار کیا گیا یہ کھلونا مارکیٹ میں نہ ا یا اور اب نیلام کیا جارہاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…