بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات فوجی دستے واپس

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آبا۔۔۔۔۔ آپریشن ضرب عضب کے باعث وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات فوجی واپس چلے گئے ہیں اسلام آباد میں واقع ریاستی اداروں کی اہم عمارات کی حفاظت کے لئے تعینات پاک فوج کے ٹرپل ون بریگیڈ کے دستے مرحلہ وار انخلا کرکے واپس چلے گئے ہیں، جس کے بعد اب ریڈ زون کی سیکیورٹی متعلقہ اداروں کے حوالے کردی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے فوجیوں کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دستے دارالحکومت میں ہی رہیں گے جنہیں ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت واپس بھی بلایا جاسکے گا۔واضح رہے کہ حکومت نے آپریشن ضرب عضب کے باعث 24 جولائی کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…