اسلام آباد۔۔۔.. سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔جسٹس ثاقب نثار نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقیرب میں سپریم کورٹ کے ججز اور وکلا نے بھی شرکت کی۔چیف جسٹس ناصر الملک 11 نومبر تک جنوبی کوریا کے سرکاری دورے پر ہیں