جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

ابوظہبی ٹیسٹ ،کھانے کے وقفے تک پاکستان کے تین وکٹوں کے نقصا ن پر 405رنز

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی۔۔۔ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روزکھانے کے وقفے پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصا ن پر 405رنز بنالیے۔یونس خان نے141اورکپتان مصباح الحق 55رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔مصباح الحق کی آسٹریلیا کے خلاف یہ مسلسل دوسری جبکہ ٹیسٹ کیریئر کی 27ویں نصف سنچری ہے۔ شیخ زیداسٹیڈیم ابوظبی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کیدوسرے روز پاکستان نے 304رنز دووکٹوں کے نقصا ن سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔پاکستان کو پہلا نقصان اظہر علی کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا، وہ 109رنز بناکر اسٹارک کی گیند پر وارنر کو کیچ دے بیٹھے۔یونس اور اظہر نے تیسری وکٹ کی شاندار شراکت میں 236رنز بنائے۔آسٹریلیا کی طرف سے جانسن، لیون اور اسٹارک نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…