حیدر آباد ۔۔۔..حیدر آباد ریلوے اسٹیشن میں کھڑی ہوئی بوگیوں میں خفیہ طور پر آگ لگ گئی جس سے تین بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق پلیٹ فارم نمبر 3 پر 3 بوگیاں کھڑی ہوئی تھی جس میں سے ایک بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید دو بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے باعث تینوں بوگیاں جل گئیں۔ ریلوے حکام نے فائر بریگیڈ کو طلب کیا۔ اس دوران ریلوے کا عملہ اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف رہا۔فائر بریگیڈ گاڑیاں تاخیر سے پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔تاہم تینوں بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد ہی پتا چلے گا کہ آگ کی کیا وجہ تھی
حیدر آباد ریلوے اسٹیشن میں کھڑی ہوئی بوگیوں میں آگ لگ گئی ،تین بوگیاں مکمل طور پر تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...



















































