پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا بھر میں امیر اور غریب افراد کے درمیان فرق بے انتہا بڑھ گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔ عالمی مالیاتی بحران کے بعد دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد دو گنا ہو گئی ہے۔ جبکہ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ آکسفیم کا کہنا ہے پانچ سال میں دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد دو گنا ہو گئی۔ 2009 کا عالمی مالیاتی بحران بھی سرمایہ داروں کیلئے مفید ثابت ہوا۔ رپورٹ کے مطابق تیس سال کے دوران دنیا بھر میں امیر اور غریب افراد کے درمیان فرق بے انتہا بڑھ گیا ہے۔ دنیا بھر میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…