سوات ۔۔۔۔کبل میں سکیورٹی فورسز گاڑی اور مسافر وین میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق ، 8 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا۔ ذرائع کے مطابق کبل کے علاقے علی گراما میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی اور مسافر وین میں ٹکر ہو گئی جس سے 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ مسافر وین میں سوار 8 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کیا ، زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
سوات میں سکیورٹی فورسز گاڑی اور مسافر وین میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق ، 8 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































