بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی حکومت کا الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن: ۔۔۔۔۔برطانوی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف ثبوت ناکافی ہیں۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین کو کلیئرنس لیٹر جلد بھجوایا جا سکتا ہے جو اس کیس میں دسمبر تک ضمانت پر ہیں۔ واضع رہے کہ سکاٹ لینڈ یارڈ نے رواں سال جون میں متحدہ کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ لندن پولیس نے دوران تلاشی الطاف حسین کے گھر سے نقدی برآمد کی تھی اور اس سلسلے میں دسمبر 2013 میں 2 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ لندن انسداد دہشت گردی یونٹ نے الطاف حسین کے دفتر پر پہلا چھاپہ 6 دسمبر 2012 ء کو مارا تھا جبکہ برطانوی پولیس نے 18 جون 2013ء4 کو شمالی لندن کے دو گھروں پر چھاپہ مارا تھا جس میں پولیس نے کافی مقدار میں رقم قبضے میں لی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…