اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی مےں چوہوں، مچھروں اور کھٹملوں کی بھر مار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014 |

لاہور ۔۔۔۔۔ پنجاب اسمبلی مےں چوہوں کے ساتھ ساتھ مچھروں اور کھٹملوں کی بھر مار ہو گئی وزرائ اپنے دفاتر اور اراکےن اسمبلی افسران کے کمروں مےں جانے سے کتر انے لگے ۔ سپےکر ٴڈپٹی سپےکر کے چےمبرز اور صوبائی ورزا کے علاوہ سےکرٹری اسمبلی سمےت دےگر افسران کے کمروں مےں صفائی کے ناقص انتظامات اور سپر ے نہ ہونے کی وجہ سے کچھ عر صے سے مچھروں کے ساتھ ساتھ کھٹملوں کی بھر مار ہوچکی ہے جسکی وجہ سے وزرائ سمےت دےگر افسران کو شدےد مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے اور افسر وں  کا عملہ سار ادن کھٹملوں کےخلاف آپر ےشن مےں مصروف نظر آتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…