جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں پیپلز پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی گئی۔‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: نامعلوم افراد نے مواچھ گوٹھ میں پیپلز پارٹی کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے بعد اسے آگ لگا دی ۔ پولیس پہنچنے پر ملزمان نے پولیس پر بھی فائرنگ کی اور مقابلہ کیک بعد ایک موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ واضح رہے کہ کل 18اکتوبر کو کراچی میں پیپلز پارٹی کا جلسہ عام ہے اور شہر بھر میں ہزاروں پولیس اہلکار سیکورٹی کے لیے تعینات کئے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزمان کا تعلق گینگ وار سے ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمان بند دروازے سے توڑ کر فائلیں نکالیں اور آگ لگا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…