اسلام آباد:ہائیکورٹ نے وزیر اعظم وزراء اور پولیس حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت تک ایف آر کی معطلی کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نے پی ٹی آئی کی جانب سے 30اگست کو ایک کارکن کی ہلاکت پر وزیر اعظم اور دیگر حکام کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دی تھی جس پر 27ستمبر کو ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا
اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے رد کردیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































